Results 1 to 2 of 2

Thread: لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

    لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

    ۔سرسید اØ+مد خان ٹرین میں سفر کر رہے تھے کہ ان Ú©Û’ ڈبے میں ایک انگریز آ کر بیٹھ گیا۔ Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد انہیں بھوک Ù…Ø+سوس ہوئی تو انہوں Ù†Û’ اپنا ناشتہ دان کھول کر رکھا اور ہاتھ دھونے Ú©Û’ لئے غسلخانہ میں Ú†Ù„Û’ گئے‘ لوٹ کر آپ Ù†Û’ ناشتہ دان غائب پایا۔ دراصل انگریز Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ غیر Ø+اضری میں ناشتہ دان چلتی گاڑی سے باہر پھینک دیا تھا۔ سرسید Ú©Ùˆ غصہ تو بہت آیا لیکن وہ Ù¾ÛŒ گئے اور خاموش بیٹھے رہے۔ Ú©Ú†Ú¾ دیر بعد انگریز اپنی سیٹ سے اٹھا اور ٹائلٹ میں چلا گیا۔ انگریز کا ہیٹ سیٹ پر رکھا رہا۔ سرسید فوراً اٹھے۔ ہیٹ پکڑا اور چلتی گاڑی Ú©ÛŒ Ú©Ú¾Ú‘Ú©ÛŒ سے باہر پھینک دیا۔ انگریز لوٹا اور ہیٹ Ú©Ùˆ اپنی جگہ نہ پایا تو بولا:’’ویل جنٹلمین ادھر ہمارا ہیٹ تھا کدھر گیا۔‘‘سرسید Ù†Û’ فوراً کہا ’’تمہارا ہیٹ میرے ناشتہ دان Ú©Û’ تعاقب میں گیا ہے۔‘‘ Ù+Û” ایک دن Ø+ضرت داغ دہلوی نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے کہ ان کا ایک شاگرد آیا۔استاد Ú©Ùˆ نماز پڑھتے دیکھا تو واپس چلا گیا۔ اسی وقت داغ دہلوی نماز سے فارغ ہوئے تو نوکر Ù†Û’ کہا فلاں صاØ+ب آئے تھے۔ داغ Ù†Û’ نوکر سے کہا‘دوڑ کر بلا لائو۔ جب وہ صاØ+ب آئے تو داغ Ù†Û’ کہا‘ آپ آ کر Ú†Ù„Û’ گئے؟ شاگرد Ù†Û’ کہا’ آپ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے۔ داغ کہنے Ù„Ú¯Û’ ‘ جناب ہم نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے‘ٔ لاØ+ول تو نہیں Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے جو آپ بھاگ گئے۔ Ù+Û” ایک مرتبہ سرسید ‘ مولانا شبلی نعمانی اور سید ممتاز علی ایک ہی کمرے میں بیٹھے تھے۔ سرسید اØ+مد خان کا ایک بہت ضروری کاغذ Ú¯Ù… ہو گیا وہ اسے مسلسل تلاش کر رہے تھے۔ مگر ملتا نہ تھا۔ اتفاقاً وہ کاغذ شبلی نعمانی Ú©Ùˆ مل گیا۔ انہوں Ù†Û’ مذاق مذاق میں اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا۔ سرسید اØ+مد خان Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ ایسے کرتا دیکھ لیا۔ انہوں Ù†Û’ مسکراتے ہوئے فرمایا:؟؟بڑے بوڑھوں سے سنتے آئے تھے کہ جو چیز Ú¯Ù… ہو جائے۔ شیطان اسے اپنے ہاتھ Ú©Û’ نیچے دبا لیتا ہے۔ Ø+ضرت مولانا ذرا دیکھئے کہیں میرا مطلوبہ کاغذ آپ Ú©Û’ ہاتھ Ú©Û’ نیچے تو نہیں۔‘‘ Ù+Û” بابائے اردو مولوی عبدالØ+Ù‚ ریل گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ ڈبے میں بیٹھے ہوئے کسی مغرب زدہ شخص Ù†Û’ ان سے کہا:’’کیا میں آپ کا نام پوچھ سکتا ہوں؟‘‘ مولوی عبدالØ+Ù‚ Ù†Û’ جواب دیا: ’’جی ہاں ‘ پوچھ سکتے ہیں۔‘‘ اس Ú©Û’ بعد دونوں خاموش ہو گئے اور بات آئی گئی ہو گئی۔بعد میں مولوی صاØ+ب Ú©Û’ کسی عقیدت مند Ù†Û’ ان سے دریافت کیا۔‘‘مولوی صاØ+ب‘ آخر آپ Ù†Û’ اپنا نام انہیں کیوں نہیں بتایا تھا؟‘‘ مولوی صاØ+ب فرمانے Ù„Ú¯Û’: ’’صاØ+ب‘ گفتگو کا یہ کیا انداز ہوا؟ ہماری زبان میں اس طرØ+ نہیں کہتے‘ بلکہ یوں کہتے ہیں کہ ‘‘آپ کا اسم شریف یا جناب کا نام؟‘‘ ان صاØ+ب Ù†Û’ اپنی روایات Ú©Ùˆ سمجھے بغیر انگریزی Ú©Û’ اس جملے کا Ù…Ø+ض لفظی ترجمہ کر دیا کہ: May I Know your name اور جتنی بات انہوں Ù†Û’ پوچھی میں Ù†Û’ اس کا جواب دے دیا۔‘‘ Ù+Û” ایک Ù…Ø+فل میں مولانا آزاد اور مولانا ظفر علی خان Ø+اضر تھے۔ مولانا آزاد Ú©Ùˆ پیاس Ù…Ø+سوس ہوئی تو ایک بزرگ جلدی سے پانی کا پیالہ Ù„Û’ آئے۔ مولانا آزاد Ù†Û’ ہنس کر ارشاد کیا: Ù„Û’ Ú©Û’ اک پیر مغاں ہاتھ میں مینا‘ آیا مولانا ظفر علی خان Ù†Û’ برجستہ دوسرا مصرع کہا: Ù…Û’ کشو!شرم‘کہ اس پر بھی نہ پینا آیا Ù+Û” ایک دفعہ مولانا گرامی علامہ اقبال Ú©Û’ مہمان تھے۔ایک روز علی بخش سے کہا:‘‘علی بخش!آج Ú©Ù„ گوبھی نہیں ملتی؟‘‘ عرض کیا:’’Ø+ضرت بہت ملتی ہے۔‘‘ Ø+Ú©Ù… دیا:’’شام Ú©Ùˆ گوبھی ضرور پکانا۔‘‘ شام Ú©Ùˆ جب گوبھی Ù¾Ú© کر سامنے آئی تو پوچھنے Ù„Ú¯Û’:’’یہ کیا ہے؟‘‘ کہا گیا:’’گوبھی۔†‘ بگڑ کر کہنے Ù„Ú¯Û’:صبØ+ بھی گوبھی۔شام گوبھی۔دن بھی گوبھی۔ رات بھی گوبھی۔بڈھے آدمی Ú©Ùˆ بادی سے مار ڈالو Ú¯Û’ کیا:‘‘ علی بخش Ù†Û’ کہا:’’آپ Ù†Û’ ہی تو Ø+Ú©Ù… دیا تھا۔‘‘ علامہ صاØ+ب Ù†Û’ علی بخش سے کہا:’’تم Ú†Ù¾ رہو۔ صبØ+ گوبھی Ú©ÛŒ فرمائش کرنے Ú©Û’ بعد مولانا گرامی اب تک اپنے تصور میں خدا جانے کتنی دفعہ گوبھی کھا Ú†Ú©Û’ ہیں۔ تم بھی سچے ہو یہ بھی سچے ہیں۔‘‘ Ù+Û” علامہ اقبال سے ان Ú©Û’ ایک دوست Ù†Û’ کہا:’’آپ Ú©ÛŒ نظم پر ایک صاØ+ب سخت تنقید کر رہے تھے۔ اقبال Ù†Û’ پوچھا’’کیا وہ شاعر ہیں‘‘ دوست Ù†Û’ جواب دیا’’نہیں‘‘ اقبال Ù†Û’ سنجیدگی سے کہا ’’جو لوگ Ú©Ú†Ú¾ کرتے ہیں‘ وہ اکثر خاموش رہتے ہیں۔لیکن جو Ú©Ú†Ú¾ نہیں کرتے وہ صرف تنقید کرتے ہیں۔‘‘ Ù+۔جوش Ù†Û’ ملیØ+ آبادی Ù†Û’ پاکستان میں ایک بہت بڑے وزیر Ú©Ùˆ اردو میں خط لکھا۔ لیکن اس کا جواب انہوں Ù†Û’ انگریزی میں دیا۔ جواب میں جوش Ù†Û’ انہیں لکھا:’’جناب والا’ میں Ù†Û’ تو آپ Ú©Ùˆ اپنی مادری زبان میں خط لکھا تھا۔ لیکن آپ Ù†Û’ اس کا جواب اپنی پدری زبان میں تØ+ریر فرمایا ہے۔‘‘ Ù+Û” کسی مشاعرے میں ایک نو مشق شاعر اپنا غیر موزوں کلام Ù¾Ú‘Ú¾ رہے تھے۔ اکثر شعراء آداب Ù…Ø+فل Ú©Ùˆ ملØ+وظ رکھتے ہوئے خاموش تھے لیکن جوش صاØ+ب پورے جوش Ùˆ خروش سے ایک ایک مصرعے پر دادو تØ+سین Ú©ÛŒ بارش کئے جا رہے تھے۔ گوپی ناتھ امن Ù†Û’ ٹوکتے ہوئے پوچھا:’’قبلہ ‘ یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟‘‘ جوش صاØ+ب Ù†Û’ بہت سنجیدگی سے جواب دیا:’’منافقت!⠘‘اور پھر داد دینے میں مصروف ہو گئے Ù+Û” ایک مرتبہ جوش ملیØ+ آبادی اپنے چند بے تکلف دوستوں میں بیٹھے جوانی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بوبائوں کا تذکرہ کر رہے تھے کر فرط جذبات سے ان Ú©ÛŒ آنکھیں نم ہو گئیں۔ اسی اثنا میں ان Ú©ÛŒ بیگم کمرے میں داخل ہوئیں اور رونے کا سبب پوچھا‘ انہوں Ù†Û’ جواب دیا:’’بس اماں مرØ+ومہ یاد آ گئیں تھیں۔‘‘ Ù+Û” کسی Ù†Û’ چراغ Ø+سن Ø+سرت سے کہا:’’منٹو Ù†Û’ آپ Ú©Û’ بارے میں لکھا ہے‘آپ تو Ù…Ø+ض ایک لغت ہیں جس میں مشکل الفاظ Ú©Û’ معنی دیکھے جا سکتے ہیں۔‘‘Ø+سرت Ù†Û’ تلملا کر جواب دیا:’’اور منٹو ایک فØ+Ø´ ناول ہے جس Ú©Û’ مطالعہ سے جنسی یتیم اپنی پیاس بجھاتے ہیں۔‘‘ Ù+Û” اختر شیرانی لاہور Ú©ÛŒ ایک دکان کالج بوٹ شاپ انارکلی میں جوتے خریدنے پہنچے‘دکاندار Ù†Û’ ان Ú©Û’ سامنے جوتوں کا ڈھیر لگا دیا۔ اختر شیرانی Ù†Û’ ایک ایک جوڑا دیکھا مگر کوئی جوڑا پسند نہیں آیا۔ قیمتوں پر بھی انہیں اعتراض تھا۔ دوکاندار طنزیہ لہجے میں بولا: اتنے جوتے Ù¾Ú‘Û’ ہیں‘ آپ اب بھی مطمئن نہیں ہوئے؟‘‘ اختر شیرانی ایک جوڑا پہنتے ہوئے بولے: ’’بارہ روپے لیتے ہو یا اتاروں جوتا؟‘‘ شاید مجھے نکال Ú©Û’ پچھتا رہے ہوں آپ Ù…Ø+فل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں یہ شعر عبدالØ+مید عدم کا ہے اور اس Ú©ÛŒ پیروڈی ناصر کاظمی Ù†Û’ Ú©ÛŒ تھی: شاید مجھے نکال Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ ’’کھا ‘‘رہے ہوں آپ Ù…Ø+فل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں اس Ú©Û’ جواب میں عدم Ù†Û’ ناصر Ú©ÛŒ زمین میں یہ رباعی کہی تھی: کوا کیوں کائیں کائیںکرتا ہے طوطا کیوں ٹائیں ٹائیں کرتا ہے شعر ہوتے ہیں میرؔ Ú©Û’ ناصر لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے
    2gvsho3 - لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

    2gvsho3 - لفظ Ú©Ú†Ú¾ دائیں بائیں کرتا ہے ..... ارشاد اØ+مد عارف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •